Results 1 to 2 of 2

Thread: Ø+ضرت مالک بن دینار رØ+متہ اللہ علیہ Ú©ÛŒ توبہ کا واقعہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ø+ضرت مالک بن دینار رØ+متہ اللہ علیہ Ú©ÛŒ توبہ کا واقعہ


    Ø+ضرت مالک بن دینار رØ+متہ اللہ علیہ Ú©ÛŒ توبہ کا واقعہ

    Ø+ضرت مالک بن دینار رØ+متہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ ان سے ان Ú©ÛŒ توبہ کا سبب پو چھا گیا تو انہوں Ù†Û’ بتا یا کہ ” میں پو لیس میں تھا اور بہت شراب پیتا تھا Û” میںنے ایک خوبصورت باندی خریدی جو میرے لئے بہت اچھی ثابت ہوئی۔ اس سے میرے ہاں ایک Ù„Ú‘Ú©ÛŒ پیدا ہوئی۔ مجھے اس سے بہت Ù…Ø+بت ہو گئی جب وہ پیروں پر چلنے Ù„Ú¯ÛŒ تو اس Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت میرے دل میں اور بڑھ گئی وہ بھی مجھ سے بہت Ù…Ø+بت کرتی تھی Û” جب میں شراب پینے لگتا تو وہ آکر شراب گرا دیتی تھی جب اس Ú©ÛŒ عمر دو سال ہوئی تو اس کا انتقال ہو گیا مجھے اس Ú©ÛŒ مو ت Ù†Û’ دل کا مریض بنا دیا جب پندرھویں شعبان Ú©ÛŒ رات تھی اور جمعہ Ú©ÛŒ رات بھی تھی میں نشے میں چور ہو کر سو گیا اور میںنے عشاء Ú©ÛŒ نما ز بھی اس دن نہیں Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ تھی Û” میں Ù†Û’ خواب میں دیکھا کہ قیامت قائم ہو گئی ہے اور صور پھونکا جا چکا ہے، قبریں Ù¾Ú¾Ù¹ رہی ہیں اور Ø+شر قائم ہے اور میں لو Ú¯ÙˆÚº Ú©Û’ ساتھ ہوں. اچانک میں Ù†Û’ اپنے پیچھے سرسراہٹ Ù…Ø+سوس Ú©ÛŒ میں Ù†Û’ پیچھے Ú©ÛŒ طر ف Ù…Ú‘ کر دیکھا تو ایک بہت بڑا کالا اور زرد رنگ کا اژدھا میرے پیچھے منہ Ú©Ú¾Ùˆ Ù„Û’ میری طر ف بڑھ رہا ہے تو میں اس سے ڈر کر بھاگتے ہوئے،ایک صاف ستھرے Ú©Ù¾Ú‘Û’ پہنے ہوئے ایک بزرگ Ú©Û’ پاس سے گذرا جن Ú©Û’ پا س خوشبو پھیلی ہوئی تھی میں Ù†Û’ انہیں سلا Ù… کیا انہوں Ù†Û’ جوا ب دیا تو میں Ù†Û’ کہا کہ شیخ “ شیخ مجھے اس اژدھے سے بچائیے اللہ آپ Ú©Ùˆ اپنے ہاں پنا ہ دے گا وہ بزرگ روتے ہوئے کہنے Ù„Ú¯Û’ کہ میں کمزور ہوں اور یہ مجھ سے بہت طاقتور ہے میں اس پر قادر نہیں ہو سکتا لیکن تم جلد ÛŒ سے بھاگ جاﺅ شاید اللہ تعالیٰ کسی Ú©Ùˆ تم سے ملا دے جو تمہیں اس سے بچا Ù„Û’ تو میں سیدھا بھاگنے لگا۔ میں وہاں قیا مت Ú©Û’ مناظر دیکھنے لگاایک اونچائی پر چڑھا تو وہاں زبردست Ø¢Ú¯ تھی میں Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ ہولناکی Ú©Ùˆ دیکھا اور میں Ù†Û’ چاہا کہ اژدھے سے بچنے Ú©Û’ لیے اس Ø¢Ú¯ میں Ú©Ùˆ د جاﺅں Û” مگر کسی Ù†Û’ چیخ کر کہا کہ لوٹ آ، تو اس Ø¢ Ú¯ کا اہل نہیں ہے تو میں مطمئن ہو کر واپس آگیا اور اژدھا میری تلاش میں تھا میں اسی بزرگ Ú©Û’ پا س آیا اور انہیں کہا کہ شیخ میں Ù†Û’ آپ سے پناہ مانگی تھی لیکن آپ Ù†Û’ نہیں دی۔ وہ بزرگ پھر معذرت کر Ú©Û’ کہنے Ù„Ú¯Û’ کہ میں کمزور آدمی ہوں لیکن اس پہا Ú‘ پر Ú†Ú‘Ú¾ جاﺅ وہاں پر مسلمانوں Ú©ÛŒ امانتیں ہیں۔ ہو سکتا کہ تیری بھی کوئی امانت وہاں موجود ہو جو تیری مدد کر سکے تو میں اس پہا Ú‘ پر چڑھا جو چاندی سے بنا تھا اس میں جگہ جگہ سوراخ تھے اور غاروں پر پردے Ù¾Ú‘Û’ ہوئے تھے اور یہ غار سر Ø® سونے سے بنے تھے اور جگہ جگہ سوراخ تھے اور غاروں پر پردے Ù¾Ú‘Û’ ہو ئے تھے اور جگہ جگہ ان میں یا قوت اور جواہرات جڑے ہوئے تھے اور سب طاقچوں پر ریشم Ú©Û’ پردے Ù¾Ú‘Û’ ہوئے تھے جب میں اژدھے سے ڈر کر پہاڑ Ú©ÛŒ طر ف بھا گا تو کسی فرشتے Ù†Û’ چیخ کر کہا پردے ہٹا دو طاقچے کھول دو، تو پردے اٹھ گئے اور طاق کھول دئیے گئے پھر ان طاقچوں سے چاندی Ú©ÛŒ رنگت جیسے چہروں والے بچے Ù†Ú©Ù„ آئے اور اژدھا بھی میرے قریب ہو گیا ۔اب میں بڑاہی پریشان ہوا تو کسی بچے Ù†Û’ چیخ کر کہا تمہار ا ستیاناس! دیکھ نہیں رہے ہو کہ دشمن اس سے کتنا قریب آچکا ہے چلو سب باہر آﺅ پھر بچے فوج در فوج نکلنا شروع ہوگئے پھر میں Ù†Û’ دیکھا کہ میری وہ بچی جو مر Ú†Ú©ÛŒ تھی وہ بھی Ù†Ú©Ù„ÛŒ اورمجھے دیکھتے ہی رو کرکہنے Ù„Ú¯ÛŒ واللہ! میرے والد ! پھر وہ تیر Ú©ÛŒ طر Ø+ کود کر ایک نور Ú©Û’ ہالے میں گئی اور میرے سامنے نمودار ہو گئی اور اپنا بایاں ہا تھ میرے دائیں ہاتھ Ú©ÛŒ طرف بڑھا کر اسے Ù¾Ú©Ú‘ کر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوئی اور دایاں ہا تھ اژدھے Ú©ÛŒ طر ف بڑھایا تو وہ الٹے پا ﺅں بھا Ú¯ گیا Û” پھر اس Ù†Û’ بٹھایا اور میری Ú¯Ùˆ د میں آبیٹھی اور اپنا سیدھا ہا تھ میری داڑھی میں پھیرتے ہوئے کہنے Ù„Ú¯ÛŒ ابا جان ” کیا اب بھی وہ وقت نہیں آیا کہ لو Ú¯ÙˆÚº Ú©Û’ دل اللہ Ú©Û’ ذکر Ú©Û’ لیے جھک جا ئیں “ (الØ+دید آیت نمبر 16) اور رونے لگی، تو میں Ù†Û’ کہا کہ میری بچی Û” کیا تمہیں قرآن معلوم ہے Û” اس Ù†Û’ کہا کہ ہاں ہم لوگ تم سے زیادہ جانتے ہیں۔ تو میں Ù†Û’ پو چھا کہ پھر اس اژدھے Ú©Û’ بارے میں بتا ﺅ جومجھے ہلا Ú© کر نا چا ہتا تھا۔ اس Ù†Û’ کہا کہ وہ آپ Ú©Û’ برے اعمال تھے جنہیں خود آپ Ù†Û’ طاقتور بنایا تھا Û” میں Ù†Û’ پو چھا کہ وہ بزرگ کون تھے Û” اس Ù†Û’ بتایا کہ وہ آپ Ú©Û’ اچھے اعمال تھے جنہیں آپ Ù†Û’ اتنا کمزور کر دیا تھا کہ وہ آپ Ú©Û’ برے اعمال Ú©Ùˆ دفع نہ کر سکے۔ میں Ù†Û’ پو چھا کہ میری بچی ! تم لو Ú¯ اس پہاڑ میں کیا کر تے ہو! اس Ù†Û’ کہا ہم مسلمانوں Ú©Û’ معصو Ù… بچے اسی میں رہتے ہیں اور قیامت ہو Ù†Û’ تک رہیں Ú¯Û’ ہم منتظر ہیں کہ تم کب ہمارے پا س آﺅ اور ہم تمہاری شفاعت کریں Û”
    مالک بن دینار کہتے ہیں کہ میں خوفزدہ Ø+الت میں بیدار ہوا اور میں Ù†Û’ شراب پھینک کر اس Ú©Û’ برتن توڑ دئیے اور اللہ سے تو بہ کر Ù„ÛŒ یہ میری توبہ کا سبب بنا Û”

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: Ø+ضرت مالک بن دینار رØ+متہ اللہ علیہ Ú©ÛŒ توبہ کا واقعہ

    JAZAK ALLAH KHAir...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •